راجستھان کے شہری بلدیاتی انتخابات میں BJPکی شاندار کامیابی

جنگ نیوز

نئی دہلی/راجستھان کے شہری بلدیاتی انتخابات میں BJP نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 10245 وارڈز میں سے 4179 نشستیں جیت کر سب سے بڑی جماعت کا اعزاز حاصل کرلیا، جبکہ Congress نے 3613 اور آزاد امیدواروں نے 2273 وارڈز میں کامیابی حاصل کی۔
بھاجپا اب جے پور، کوٹا، اودے پور اور بھیلواڑہ میونسپل کارپوریشنز میں بورڈ تشکیل دینے کی پوزیشن میں ہے، جبکہ بیکانیر میونسپل کارپوریشن میں Congress نے واضح اکثریت حاصل کی۔ دوسری جانب اجمیر، جودھپور، بھرت پور، الور اور پالی سمیت متعدد شہری اداروں میں کسی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنے کے باعث آزاد کونسلروں کی اہمیت غیر معمولی طور پر بڑھ گئی ہے۔
جے پور میونسپل کارپوریشن میں BJP نے 78 نشستیں حاصل کیں، Congress کو 53 اور آزاد امیدواروں کو 15 نشستیں ملیں۔ جودھپور میںبھاجپا اور کانگریس دونوں نے 44، 44 نشستیں جیتیں، جس کے بعد بورڈ کی تشکیل میں آزاد امیدوار فیصلہ کن کردار ادا کرسکتے ہیں۔
47 میونسپل کونسلوں میں BJP نے 12 اور Congress نے 8 میں واضح اکثریت حاصل کی، جبکہ 21 کونسلوں میں کسی جماعت کو اکثریت نہیں ملی۔ اسی طرح 252 میونسپلٹیوں میں BJP نے 66 اور Congress نے 38 میں اکثریت حاصل کی، جبکہ 121 میونسپلٹیوں میں آزاد امیدواروں کا کردار کلیدی رہنے کا امکان ہے۔
مودی کا BJP کی کامیابی پر اظہارِ تشکر
وزیر اعظم نریندر مودی نے راجستھان کے شہری بلدیاتی انتخابات میں BJP کی کامیابی کو عوام کی جانب سے ’’اچھی حکمرانی اور ترقی‘‘ کی پالیسیوں کی تائید قرار دیا۔ X پر اپنے پیغام میں انہوں نے راجستھان کے عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ فیصلہ ’’جھوٹ کی گونج پر سچ کی فتح‘‘ کا ثبوت ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسمبلی کے خزاں اجلاس سے قبل اسپیکر کی کل جماعتی بیٹھک طلب

جنگ نیوز جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 21...

کشمیر کے اسکولوں میں ’سوچھتا انٹرن شپ‘ کا آغاز

جنگ نیوز سری نگر/کمشنر ہاؤسنگ و اربن ڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ من...

کشمیر تھیٹر کانفرنس اختتام پذیر، ممتاز شخصیات کی پذیرائی

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر، 13 ستمبر: تین روزہ ’کشمیر...

وزیراعلیٰ کی صحت بنیادی ڈھانچے میں کمیوں کو دُور کرنے کی ہدایت

 نیوز ڈیسک سری نگر/وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے آج جموں...