تیندوے نے مویشیوں کے ریوڑ پر حملہ کر کے تین بکریاں ہلاک اور دو کو شدید زخمی کر دیا۔

سرینگر:

ضلع راجوری کے علاقے منجاکوٹ کے گاؤں حیات پورہ میں ایک تیندوے  نے مویشیوں کے ریوڑ پر حملہ کر کے تین بکریاں ہلاک اور دو کو شدید زخمی کر دیا۔

مقامی باشندوں کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب محمد شریف کے بیٹے محمد نثار خان کی ملکیت مویشی علاقے میں چر رہے تھے۔

تیندوے  نے ریوڑ پر حملہ کر کے موقع پر ہی تین بکریوں کو ہلاک کر دیا، جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئیں۔

اس واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں شدید تشویش پھیل گئی ہے اور انہوں نے محکمہ وائلڈ لائف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ علاقے میں مویشیوں پر مزید حملوں کو روکنے کے لیے فوری اور ٹھوس اقدامات کرے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

نیتن یاہو کا سیاسی زوال!

اسرائیل کے 27 اکتوبر کے انتخابات نے وزیر اعظم...

اسرائیلی انتخابات: نیتن یاہو گروپ کو 53 اور اپوزیشن کو 48 سیٹیں، ٹرمپ نے لیا کریڈٹ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز اسرائیل...

ماتمِ خاموشی !

    ریاض فردوسی رات اپنی تمام تر سیاہی سمیت شہر کے...

SKUAST-K کو AI پر مبنی سویا بین تحقیق کے لئے ہند۔امریکہ مشترکہ تحقیقی گرانٹ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز...

سرینگر کے 7910 گھرانے پی ایم سوریہ گھر اسکیم سے مستفید

جنگ نیوز سرینگر/ ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لبرو نے لال...