وادی میں ہونے والےIFFJK کی تیاریاں آخری مرحلے میںداخل

جنگ نیوز

سری نگر/کشمیر میں جموں و کشمیر کے پہلے بین الاقوامی فلمی میلے (IFFJ&K) کے انعقاد کی تیاریاں آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔ ڈویژنل کمشنر کشمیر انشل گرگ نے متعلقہ افسران کو باہمی رابطے، ذمہ داریوں کی مکمل پاسداری اور بروقت اطلاعات کے تبادلے کو یقینی بنانے کی ہدایت دی۔
انہوں نے محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (DIPR) کے آڈیٹوریم میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ تمام افسران اپنی ذمہ داریوں کی مکمل ملکیت لیتے ہوئے دیگر محکموں اور میدانی ٹیموں کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھیں تاکہ کسی بھی مرحلے پر رابطے کا فقدان نہ ہو۔
اجلاس میں ڈپٹی کمشنر سری نگر اکشے لابرو، سیکریٹری اطلاعات، ڈائریکٹر DIPR، SSP سری نگر، SSP سکیورٹی، SSP ٹریفک، مختلف محکموں کے سربراہان، نوڈل اور رابطہ افسران سمیت دیگر حکام شریک ہوئے۔
اجلاس میں مہمانوں کی آمد و رفت، رہائش، افتتاحی و اختتامی تقریبات، فلمی نمائش، سیر و تفریح، فلوٹنگ سنیما، پارکنگ، مقامات کی تزئین، رہنمائی مراکز، سیلفی پوائنٹس اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔
ڈائریکٹر اطلاعات نے نوڈل افسران کو ان کی ذمہ داریوں اور عملی اقدامات سے آگاہ کیا، جبکہ افسران نے اپنے اپنے مقامات پر جاری تیاریوں کی پیش رفت سے اجلاس کو مطلع کیا۔ حکام نے میلے کے کامیاب اور منظم انعقاد کے لئے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لشکر طیبہ اورTRF کو مالی و لاجسٹک مدد فراہم کرنے کا الزام؛شوپیاں میں 10 افراد گرفتار

جنگ نیوز شوپیان پولیس نے مبینہ عسکری مالیاتی نیٹ ورک...

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں سکیورٹی صورتحال کی جائیزہ میٹنگ

نیوز ڈیسک سرینگر /لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

ناظم اطلاعات نے وادی کے تمام اَضلاع میںDICs کی کاکردگی کا جائزہ لیا

نیوز ڈیسک سری نگر/ڈائریکٹر اِنفارمیشن ممتا یادو نے آج صوبہ...

متحدہ عرب امارات اور سنگاپور میں بھارتی سیاحوں کوUPI کی خدمات میسر

جنگ نیوز متحدہ عرب امارات اور سنگاپور جانے والے بھارتی...

اولاد نعمت خداوندی کی تربیت

  حمیرا فاروق آونیرہ شوپیاں سے نوازا جہاں وہ آسائش اور تسکین...