نیشنل کانفرنس نے شیخ عبداللہ کی 43ویں برسی کا پروگرام حتمی قرار دے دیا

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 3 ستمبر: جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سیکریٹری علی محمد ساگر کی صدارت میں پارٹی ہیڈکوارٹر نوائے صبح میں ایک اجلاس منعقد ہوا، جس میں پارٹی کے بانی شیخ محمد عبداللہ کی 43ویں برسی کی تقریبات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی گئی۔
علی محمد ساگر نے کہا کہ شیخ محمد عبداللہ کی برسی 8 ستمبر کو جموں و کشمیر کے تینوں خطوں میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جائے گی۔ روایت کے مطابق نسیم باغ حضرت بل میں واقع مزار پر صبح سویرے قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی ہوگی، پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی اور انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا جائے گا۔
اجلاس میں سری نگر ضلع کے صدر پیر آفاق احمد، حضرت بل کے رکن اسمبلی سلمان علی ساگر اور ضلع سری نگر کے تمام بلاک صدور نے شرکت کی۔
پارٹی کے ارکان پارلیمان، وزرا، قانون سازوں، سینئر رہنماؤں، عہدیداروں اور کارکنوں کے علاوہ جموں اور لداخ میں ضلعی و تحصیلی سطح پر بھی تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ جموں میں شیرِ کشمیر بھون میں خصوصی تقریب کے دوران پارٹی رہنما شیخ محمد عبداللہ کی سیاسی و سماجی خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
دریں اثنا، اجلاس میں گزشتہ روز راج باغ میں نیشنل کانفرنس کی احتجاجی ریلی کے دوران مبینہ طور پر طاقت کے ضرورت سے زیادہ استعمال، رہنماؤں اور عہدیداروں کے زخمی ہونے، گرفتاریوں اور پولیس کے مبینہ ناروا سلوک کی شدید مذمت کی گئی۔ اس سلسلے میں مذمتی قرارداد بھی منظور کی گئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکمز میڈیکل کالج بمنہ میں ہفتۂ بیداریٔ نگرانی کا اہتمام

اقبال بیگ سری نگر/ جنگ نیوز/شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف...

صوفی بزرگ حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا عرس احمد نگر سرینگر میں منایا گیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر /صوفی میڈیا سروسز/وادیِ کشمیر کے معروف...

امیت شاہ کیNCDC کو آئندہ 25 برس کا منصوبۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی وزیر داخلہ و وزیرِ تعاون امیت...

’ ہنسی کے رنگ، سنگیت کے سنگ‘ :DIPRکے کلچرل یونٹ نے سری نگر میں پروگرام کا انعقادکیا

جنگ  نیوز  سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی...

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لئے 9 وکلا کی سفارش

جنگ نیوز نئی دہلی// سپریم کورٹ کالجیم نے 29 اکتوبر...