غزل : محمد ایوبؔ

oplus_2097185

محمد ایوبؔ
ترال بالا

کسی سے محبت اسے بھی تھی
ہجر کی عادت اسے بھی تھی
​شہرِ خموشاں کا وہ مسافر تھا
تنہائی سے رغبت اسے بھی تھی
​وہ شخص بے وفا تو نہ تھا لیکن
بس ذرا مصلحت اسے بھی تھی
​ہم نے سمجھا کہ بے خبر ہے وہ
دل میں شکایت اسے بھی تھی
​وہ ملا بھی تو اک پل کے لئے ایوبؔ
شاید کوئی عجَلت اسے بھی تھی

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...