کیئر فاؤنڈیشن کے وفد کی ڈپٹی کمشنر سرینگر سے ملاقات

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 21 اگست: ڈاکٹر مہجبین نبی کی زیرِ سرپرستی قائم کیئر فاؤنڈیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کے وفد نے ڈپٹی کمشنر سرینگر سے ملاقات کر کے ضلع میں منشیات کی بڑھتی لت اور اس کے تدارک پر تبادلۂ خیال کیا۔
وفد کی نمائندگی یوتھ پریذیڈنٹ عمیر اشرف اور فعال رکن سید فرہت نے کی۔ ملاقات میں زکورہ–گلاب باغ اور سرینگر کے مضافاتی علاقوں میں بھنگ کی کاشت کے خاتمے، نوجوانوں میں بیداری اور منشیات مخالف مہمات میں ان کی شمولیت پر زور دیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر نے یقین دلایا کہ جموں و کشمیر پولیس، محکمہ ایکسائز اور دیگر متعلقہ اداروں کے تعاون سے اس معاملے پر ترجیحی بنیادوں پر کارروائی کی جائے گی۔
آخر میں کیئر فاؤنڈیشن اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ نے ڈپٹی کمشنر کو منشیات مخالف مہمات اور نشا مکت بھارت ابھیان کے فروغ میں خدمات کے اعتراف میں سائٹیشن آف کمٹمنٹ پیش کی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...