بھارت میں پہلی بار پلاسٹک کرنسی نوٹ جاری ہوں گے

جنگ نیوز

نئی دہلی: بھارت آئندہ سال پہلی مرتبہ پلاسٹک کرنسی نوٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ابتدائی مرحلے میں یہ نوٹ پائلٹ منصوبے کے تحت محدود پیمانے پر گردش میں لائے جائیں گے، جس کے بعد ان کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔
حکام کے مطابق پلاسٹک نوٹ روایتی کاغذی نوٹوں کے مقابلے میں زیادہ مضبوط، دیرپا، صاف ستھرے اور جعلسازی کے خلاف زیادہ محفوظ ہوں گے۔ کامیاب تجربے کے بعد انہیں مرحلہ وار وسیع پیمانے پر متعارف کرانے پر غور کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...