وزیر اعظم نریندر مودی کواسرائیل کے ہم منصب کا ٹیلی فون کال موصول ہوا

جنگ نیوز

سرینگر/زیر اعظم جناب نریندر مودی کو اسرائیل کے وزیر اعظم عزت مآب بنجمن نیتن یاہوکا آج ٹیلی فون کال موصول ہوا۔دونوں رہنماوں نے بھارت-اسرائیل خصوصی اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں پائیدار پیش رفت کا جائزہ لیا اور دونوں ممالک کے باہمی فائدے کے لئے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نیتن یاہو اور وزیر اعظم مودی نے مغربی ایشیا میں حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماوں نے رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ایف ڈی اے جموں و کشمیر نے نباتاتی چربی کی ملاوٹ پر گھی کے 10 بیچز پر پابندی عائد کر دی

  سرینگر، 30 اگست: فوڈ اینڈ ڈرگز ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے)...

چوری کیس میں تین افراد گرفتار، مسروقہ سونا برآمد

سرینگر: پولیس نے بارہمولہ میں ایک مکان سے ہونے والی...

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...