DYSS بڈگام کے زیر اہتمام ’’فٹ انڈیا رن‘‘، ہزاروں طلبہ کی پُرجوش شرکت

جنگ نیوز ڈیسک

بڈگام: محکمہ DYSS بڈگام نے ’’فٹ انڈیا رن – رن فار فٹنس، رن فار انڈیا‘‘ کا کامیاب انعقاد ضلع کے تمام 12 فزیکل ایجوکیشن زونز میں کیا، جس میں مختلف تعلیمی اداروں کے ہزاروں طلبہ و طالبات نے بھرپور جوش و خروش سے شرکت کی۔

یہ پروگرام ڈائریکٹر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس انورادھا گپتا کی ہدایات اور ضلع یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس افسر جے پال سنگھ کی نگرانی میں منعقد ہوا۔ اس موقع پر طلبہ، اساتذہ اور محکمہ کے اہلکاروں نے جسمانی صحت، باقاعدہ ورزش اور صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

حکام نے کہا کہ اس نوعیت کی سرگرمیاں نوجوانوں میں نظم و ضبط، ٹیم ورک اور مجموعی صحت کے فروغ میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ پروگرام کے اختتام پر شرکا نے ’’فٹ انڈیا‘‘ کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کے لیے جسمانی طور پر متحرک رہنے کا عہد کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

محکمہ آیوش پلوامہ نے کرکٹ اکیڈمی کے سربراہ ارشد ماگرے کی حوصلہ افزائی کی

جنگ نیوز ڈیسک  پلوامہ/تنہا ایاز /محکمہ آیوش پلوامہ کی جانب...

13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ جنسی زیادتی، معاملہ درج

سرینگر جنگ پولیس نے پوکسو (POCSO) ایکٹ کے تحت تحقیقات...

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...