چھت گرنے سے خاتون ہلاک، خاندان کے تین افراد زخمی

راجوری.

صوبہ جموں کے سرحدی ضلع راجوری میں رہائشی عمارت گرنے سے ایک خاتون کی موت واقع ہوگئی۔ جبکہ ضلع سب ڈویژن تھنہ منڈی کے پٹھیاں علاقے میں پیش آئے اس دلخراش حادثہ میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ حادثے کے وقت اہل خانہ دوپہر کا کھانا اپنے کچن میں کھا رہے تھے اور اچانک عمارت کی چھت گرائی جس کے نیچے خاندان ، میاں بیوی اور انکے دو بچے، دب گئے۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی باشندوں نے ریسکیو آپریشن شروع کیا تاہم چھت گرنے کی وجہ سے خاتون کی موقع پر ہی موت واقع ہو چکی تھی جبکہ ان کے شوہر اور دو بچے شدید زخمی ہوئے۔

واقعے کے بعد مقامی لوگوں نے فوری طور پر ریسکیو کارروائی انجام دی اور زخمیوں کو ملبے سے نکال کر علاج و معالجہ کے لیے قریبی اسپتال منتقل کیا، جہاں ان کا علاج کیا جا رہا ہے۔ ادھر، سیول انتظامیہ سمیت جموں کشمیر پولیس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیمیں بھی موقع پر پہونچ چکی ہیں۔حادثہ میں فوت ہوئی خاتون کی شناخت پروین زوجہ عبدالرحمان کے طور پر ہوئی ہے جس کی عمر پچاس برس بتائی جا رہی ہے۔ جبکہ ان کے شوہر کے علاوہ دو بچے بھی زخمی ہوئے جن میں 28سالہ فرزند توفیق احمد اور دکتر سحر مرزا زوجہ مہتاب مرزا شامل ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ہنڈواڑہ میں ’’My Youth My Pride‘‘ ووشو اور کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک کپواڑہ، 28 جولائی: جموں و کشمیر سپورٹس...

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...