تین سگی بہنوں نے ایک ہی شخص سے شادی رچا لی

یوپی کے ضلع امروہہ میں تین سگی بہنوں نے ایک ہی شخص سے شادی رچا لی۔ بہنوں کا کہنا تھا کہ وہ شادی کے بعد ایک دوسرے سے الگ رہنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھیں۔

رپورٹس کے مطابق یہ تینوں خواتین حسن پور کی رہنے والی ہیں اور سوشل میڈیا پر کنٹینٹ کریئیٹرز (مواد تخلیق کار) ہیں۔ انہوں نے وکاس نامی شخص سے شادی کی ہے جو طویل عرصے سے ان کے لیے بطور کیمرہ مین کام کر رہا تھا۔

یہ انوکھی شادی اس وقت منظر عام پر آئی جب چامنڈا ماتا مندر میں ہونے والی اس تقریب کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔ تاہم، مندر کی انتظامیہ نے اس شادی کی تقریب سے خود کو الگ کر لیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...