ہندوستان کی پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی پہلی ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا افتتاح کیا، جو شمالی ریلوے کے تحت ہریانہ میں 89 کلومیٹر طویل جنڈ۔سونی پت روٹ پر چلائی جائے گی۔
یہ ٹرین پہلی مرتبہ ہائیڈروجن Fuel Cell ٹیکنالوجی استعمال کرے گی، جس سے بجلی پیدا ہوگی اور ڈیزل انجنوں کے مقابلے میں ماحول دوست اور کم آلودگی والا سفر ممکن ہوگا۔ اس منصوبے میں ہائیڈروجن ذخیرہ کرنے اور ایندھن بھرنے کی سہولت بھی شامل ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ اس پیش رفت کے ساتھ ہندوستان ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرینیں متعارف کرانے والے چند منتخب ممالک میں شامل ہوگیا ہے۔ اس وقت جرمنی، جاپان، چین اور امریکہ بھی اس جدید ریلوے ٹیکنالوجی پر کام کر رہے ہیں۔

اہم خصوصیات
• 10 کوچز پر مشتمل Hydrogen Fuel Cell ٹرین۔
• 1200 kW ہائیڈروجن پروپلشن نظام سے چلنے والی۔
• زیادہ سے زیادہ آپریشنل رفتار 75 kmph جبکہ ڈیزائن رفتار 110 kmph۔
• تقریباً 2600 مسافروں کی گنجائش۔
• مکمل طور پر ہندوستان میں ڈیزائن اور پروٹوٹائپ تیار کیا گیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...