معاشرہ وہی بنتا ہے جو ہم دیکھتے اور پھیلاتے ہیں/ میرواعظ

جنگ نیوز

سرینگر/ میرواعظ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق نے میڈیا اور سوشل میڈیا صارفین پر زور دیا ہے کہ وہ مواد کی تیاری اور تشہیر میں ذمہ داری، احتیاط اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھیں۔
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویوز، فالوورز اور TRPs کے حصول کے لئے بچوں کو سوشل میڈیا پر استعمال کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ بچے معاشرے کا مستقبل ہیں اور ان کے سامنے پیش کیا جانے والا مواد ان کی سوچ اور کردار پر اثر انداز ہوتا ہے۔
میرواعظ نے صحافیوں، کانٹینٹ کریئیٹرز اور سوشل میڈیا صارفین سے اپیل کی کہ وہ ذمہ داری کے ساتھ کام کریں، کیونکہ معاشرہ اسی رخ پر چلتا ہے جس مواد کو ہم دیکھتے، فروغ دیتے اور دوسروں تک پہنچاتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...