کشمیری ایران سے اتحاد کا سبق سیکھیں/ فاروق عبداللہ

جنگ نیوز

کنزر (ٹنگمرگ)/ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو ایران کے اتحاد سے سبق سیکھنا چاہیے، کیونکہ کسی بھی قوم کی کامیابی اس کے اتحاد میں مضمر ہوتی ہے۔
ایک عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام اللہ تعالیٰ سے امن، خوشحالی اور ترقی کے لئے دعا کریں اور عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کی کامیابی کے لئے بھی دعا گو رہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران نے بیرونی دباؤ کے باوجود اتحاد کا مظاہرہ کیا، جو سب کے لئے ایک مثال ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...

موسمیاتی تبدیلی :کشمیر میں قبل از وقت بادام کی فصل تیار

جنگ نیوز پلولامہ/ کشمیر میں اس سال بادام کی فصل...