مہیش دکشت نےIB کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا

جنگ نیوز

سینئر IPS افسر مہیش دکشت نے بھارت کی اعلیٰ داخلی انٹیلی جنس ایجنسی انٹیلی جنس بیورو (IB) کے ڈائریکٹر کا عہدہ سنبھال لیا۔ 1993 بیچ کے آندھرا پردیش کیڈر کے افسر مہیش دکشت نے تپن کمار ڈیکا کی جگہ لی ہے اور انہیں دو سالہ مدت کے لئے مقرر کیا گیا ہے۔
مہیش دکشت اس سے قبل IB میں اسپیشل ڈائریکٹر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ انہیں دہشت گردی، داخلی سلامتی، انسدادِ دہشت گردی اور انٹیلی جنس امور کا تین دہائیوں سے زائد کا تجربہ حاصل ہے۔
انہوں نے دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سری نگر میں Subsidiary Intelligence Bureau (SIB) کے سربراہ کی حیثیت سے جموں و کشمیر اور لیہہ میں انٹیلی جنس کارروائیوں کی نگرانی کی اور مختلف سیکورٹی ایجنسیوں کے درمیان بہتر تال میل قائم کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ حکام کے مطابق ان کی تقرری سے ملک کے داخلی سلامتی کے نظام کو مزید تقویت ملنے کی توقع ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ریچھ کے حملے میں دو افراد زخمی

بانڈی پورہ، 30 جولائی شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ...

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...