ایران نے امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات کے لئے مسودۂ معاہدہ پیش کر دیا

جنگ نیوز

تہران/ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران نے امریکہ کے ساتھ ایک مجوزہ مفاہمتی یادداشت (MoU) کی تفصیلات جاری کی ہیں، جس میں جوہری اور اقتصادی امور پر 60 روزہ مذاکرات کی تجویز دی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق مجوزہ معاہدے میں ایران کے میزائل پروگرام کو مذاکرات کے دائرے سے خارج رکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 24 ارب ڈالر کے منجمد ایرانی اثاثوں کی رہائی، امریکہ کی جانب سے عائد تمام پابندیوں کے خاتمے، آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے، خطے سے امریکی افواج کے انخلا اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے کی تجاویز شامل ہیں۔
مسودے میں لبنان سمیت تمام محاذوں پر فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔ تاہم اس حوالے سے امریکہ کی جانب سے تاحال کوئی باضابطہ ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...