گاندربل میںسانحہ نہر میں ڈوبنے سے دو کمسن بچوں کی موت

جنگ نیوز

وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کنگن علاقے کے گوری پورہ گاؤں میں منگل کو نہر میں گرنے سے دو کمسن بچوں کی موت ہوگئی۔
اطلاعات کے مطابق دونوں بچے بابا آبپاشی نہر میں اچانک پھسل کر گر گئے، جس کے نتیجے میں وہ ڈوب گئے۔
متوفین کی شناخت 4 سالہ آشیہ دختر محمد امین لون اور 6 سالہ محمد عمران ولد محمد اقبال لون، ساکنان گوری پورہ کنگن، کے طور پر ہوئی ہے۔
مقامی لوگوں نے فوری طور پر بچوں کو نہر سے باہر نکالا، تاہم انہیں بچایا نہ جا سکا۔ واقعے کے بعد علاقے میں کہرام مچ گیا ہے جبکہ پولیس نے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...

جموں کشمیر: جنگلاتی حقوق کے دعووں کی جلد یکسوئی کی ہدایت

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر کے محکمہ قبائلی امور...

توہین آمیز ویڈیو :مودی نے طلبہ کو معاف کر دیا

جنگ نیوز وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعہ کے روز...