لال چوک میں ماحول دوست باغ قائم

جنگ  نیوز

محکمہ فلوریکلچر کشمیر نے سوچھ بھارت مشن کے "ریڈیوس، ری یوز، ری سائیکل” (3R) تصور کے تحت لال چوک کے پولو گراؤنڈ پارک میں ایک ماحول دوست تھیم پر مبنی باغ قائم کیا ہے۔
ڈائریکٹر فلوریکلچرمعصومہ بانو نے بتایا کہ باغ میں محکمہ کے باغات میں موجود ناکارہ سامان، پرانے کشمیری دان، لکڑی کے ڈھانچوں اور روایتی اشیا کو تخلیقی انداز میں گملوں اور آرائشی تنصیبات میں تبدیل کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد ماحولیاتی شعور بیدار کرنے کے ساتھ ساتھ سیاحوں اور مقامی لوگوں کے لیے ایک نئی کشش پیدا کرنا ہے۔ باغ میں رنگ برنگے پھول اور آرائشی پودے بھی لگائے جا رہے ہیں تاکہ اس کی خوبصورتی مزید بڑھائی جا سکے۔

ان کے مطابق یہ اقدام پائیدار ترقی، سیاحت کے فروغ اور کشمیر کی ثقافتی شناخت کو اجاگر کرنے کی ایک مشترکہ کوشش ہے، جسے عوام کی جانب سے کافی سراہا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...