مالی سال میں بھارت کی GDP شرح نمو 7.7 فیصد رہی

جنگ نیوز ڈیسک

نئی دہلی، 5 جون: بھارت کی معیشت نے مالی سال26-2025 میں 7.7 فیصد کی شرح سے ترقی کی، جو گزشتہ مالی سال کے1.7فیصد کے مقابلے میں زیادہ ہے۔
وزارتِ شماریات و پروگرام نفاذ کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جنوری تا مارچ 2026 کی سہ ماہی میں GDP کی شرح نمو 7.8 فیصد رہی، جس سے سال بھر معاشی سرگرمیوں میں مضبوطی کا رجحان برقرار رہا۔
اعداد و شمار کے مطابق مستقل قیمتوں پر حقیقی GDP بڑھ کر 323.12 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچ گئی، جبکہ برائے نام GDP میں9.8فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 346.36 لاکھ کروڑ روپے رہی۔
حکومتی تخمینوں کے مطابق مالی سال 2025-26 کے دوران مجموعی معاشی سرگرمیوں اور مجموعی قدرِ افزائش (GVA) میں بھی گزشتہ سال کے مقابلے میں بہتری دیکھی گئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...