ویرات کوہلی نے تاریخ رقم کر دی

جنگ نیوز ڈیسک

بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے اتوار کو اندور میں کھیلے گئے نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں شاندار سنچری اسکور کر کے تاریخ رقم کر دی۔ کوہلی غیر معمولی فارم میں نظر آئے اور انہوں نے 91 گیندوں پر اپنی سنچری مکمل کی جس میں 8 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔

یہ نیوزی لینڈ کے خلاف ویرات کوہلی کی ون ڈے فارمیٹ میں ساتویں سنچری ہے اور اس طرح وہ اس فارمیٹ میں کیویز کے خلاف سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے واحد بلے باز بن گئے ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جموں کشمیر اسپورٹس کونسل نے جونیئر بوائز فٹبال ٹرائلز شروع کر دیے

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں کشمیر اسپورٹس کونسل نے 2026-27 کی...

تعلیم تک رسائی کا نیا دروازہ

اعلیٰ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور...

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...