لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کشمیری پنڈت پریمیئر لیگ کا افتتاح کیا

جنگ نیوز ڈیسک

لیفٹیننٹ گورنر  منوج سنہا نےسوموار کو  کشمیری پنڈت پریمیئر لیگ کے چھٹے ایڈیشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کھلاڑیوں اور نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ بڑے خواب دیکھیں، واضح اہداف مقرر کریں اور محنت، لگن اور ثابت قدمی کے ساتھ انہیں حقیقت میں بدلیں۔
انہوں نے کہا کہ کھیل کی قوت فرد، معاشرے اور ملک کو تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ہمیں خود پر یقین رکھنا چاہیے، مشترکہ اقدار کو فروغ دینا چاہیے، چیلنجوں کو قبول کرنا چاہیے اور قومی شناخت اور اتحاد کو مضبوط بنانے کے لئے توجہ برقرار رکھنی چاہیے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تعلیم تک رسائی کا نیا دروازہ

اعلیٰ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور...

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...