امن معاہدہ

اسلم ٹیٹاگڑھی

مظلوم فلسطین پہ جو رحم کی بارش ہے
یہ امن معاہدہ ہے کہ پھر کوئی سازش ہے
دھوکے دئیے ہیں اتنے یہود ونصاریٰ نے
کہ لگ رہا ہے اسلم یہ امن نمائش ہے۔

دار چوما زہر بھی پی اور پائندہ رہا
آئینہ تجھ کو دکھانے کے لئے زندہ رہا
بھیک بھی مانگا تو اسلم شان خودداری کے ساتھ
کہ عمر بھر وہ دینے والا خود پہ شرمندہ رہا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

  جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر، 29 جولائی: جے اینڈ کے بینک نے...

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...