نظم: عکس

عکس
سیما شکور، حیدر آباد

دل کی دیواریں …
دکھ کی زرد بیلوں سے ڈھک گئی ہیں
زرد بیلوں پہ لگی …
امید کی سرخ کلیاں کھلیں تو ہیں مگر …
ان کلیوں پہ ناامیدی کی شبنم اُترنے لگی ہے !
ناتمام خواہشات کے تاریک جنگل میں …
بھٹکتے ہوئے سوچا ہے اکثر
زندگی کے سارے رنگ کیوں نہ مل سکے مجھ کو
ساکت جھیل میں …
یہ چاند کا حسین عکس …
کتنا پاس ہے مجھ سے
لیکن …
عکس پھر عکس ہی تو ہے !!
میری زندگی …
چاند کے اِسی عکس کی طرح ہے
یہ زندگی کا عکس ہے
یہ زندگی نہیں ہے !

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جے اینڈ کے بینک کا پہلی سہ ماہی میں 424 کروڑ روپے سے زائد منافع

  جنگ نیوز ڈیسک  سرینگر، 29 جولائی: جے اینڈ کے بینک نے...

LIC نے حکومتِ ہند کو 12,207.25 کروڑ روپے کا منافع چیک پیش کیا

  جنگ نیوز ڈیسک  نئی دہلی، 29 جولائی: LIC آف انڈیا...

بارہمولہ میں انڈر۔17 سبروتو کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک بارہمولہ/ ڈائریکٹوریٹ آف یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس،...

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...