ورلڈ سائٹ ڈے: کشمیرEYEہسپتال ممکنہ اندھے پن کے خلاف پیش پیش

رمیض مخدومی
سرینگر/جنگ نیوز/ ورلڈ سائٹ ڈےWorld Sight Day کے موقع پر کشمیر آئی ہسپتالKashmir Eye Hospital نے وادی میں بصارت کی حفاظت اور آنکھوں کی صحت کے فروغ کے لیے نمایاں اقدامات کا آغاز کیا۔

ہسپتال نے تمام مراکز میں مفت طبی مشاورت کے مواقع فراہم کیے اور چڈورہ میں نیا کلینک "گولڈ آپٹیکلز” قائم کر کے اعلیٰ معیار کی نگہداشت عوام کے قریب لانے کی غرض رکھی۔ کم آمدنی والے اور مستحق بچوں کے لیے پیدائشی موتیا بند کی سرجری اور بین الاقوامی معیار کے عدسیوں کی تنصیب بھی بلا معاوضہ فراہم کی گئی۔ ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خصوصی "Sightsaver Card” کے تحت سبسڈی کے ساتھ علاجی سہولیات متعارف کرائی گئیں، جبکہ جدید تشخیصی اور علاجی آلات کے نصب ہونے سے علاج کے معیار میں مزید اضافہ ہوا۔
ہسپتال کے ڈائریکٹرز  نے سرینگر جنگ کے نمائندے رمیض مخدومی کیساتھ بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدامات محض طبی پہل نہیں، بلکہ عوامی شعور و آگاہی کی کوشش ہیں اور ہر کشمیری سے اپیل ہے کہ اپنی آنکھوں کی صحت کو اولین ترجیح دے۔
اس کے ساتھ ہی بچوں کے لیے خصوصی پروگرام منعقد کیا گیا، جہاں کامیاب سرجری کے بعد وہ تفریحی سرگرمیوں اور انعامات میں حصہ لے کر خوشی محسوس کر سکے۔ کشمیر آئی ہسپتال اب وادی کا واحد ہسپتال ہے جو ریٹینا، کارنیا، گلوکوما، پیڈیاٹرک، اوکولوپلاسٹی اور نیورو-آفٹھلمولوجی سمیت تمام آنکھوں کی اعلیٰ تخصصات ایک چھت کے نیچے فراہم کرتا ہے، اور اس کے ڈائریکٹرز کے مطابق یہ محض ہسپتال نہیں بلکہ ایک لازوال میراث ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مہاراشٹر کے سولاپور میں مسافروں سے بھری گاڑی کنویں میں جا گری، 14 عقیدت مندوں کی موت

سولاپور (مہاراشٹر): سولاپور ضلع کے مالشیرس تعلقہ میں اتوار کو...

موسم کے متعلق جانکاری

14 جون۔  چند حصوں میں دیر سے دوپہر/شام تک...

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر سڑک حادثے میں ہریانہ کے تین افراد ہلاک

سرینگر۔ جموں کے نگروٹا علاقے میں اتوار کی اولین ساعتوں...

مجبور مسکراہٹ

ماجد مجید کشمیر یونیورسٹی حسد ایک ایسی بیماری ہے کہ جب...

استاد کا پیشہ ایک قومی ذمہ داری ہے

محمد شبیر کھٹانہ تعلیم ہر بچے کا بنیادی اور آئینی...