نظم: ایک لڑکی تھی

ایک لڑکی تھی
تحریر: سیما شکور (حیدرآباد)
ایک لڑکی تھی
جو  ……
پھولوں سے باتیں کرتی تھی
سرخ گلابوں کی پتیاں  ……
کتابوں میں رکھتی تھی
کینوس پہ  ……
خوبصورت رنگ بکھیر کر  ……
اُن میں کہیں کھو جاتی تھی
سوچوں میں گم رہتی تھی
مہکے ، میٹھے سے  ……
گیت سنتی تھی
خوابوں کی حسین وادیوں میں  ……
کھوئی رہتی تھی
ایک اُمنگ تھی وہ  ……
ایک زندگی تھی وہ
دنیا میں امن چاہتی تھی وہ
وہ خوبصورت لفظوں سے  ……
قرطاس بھگو دیتی تھی
نہ سنگھار سے واسطہ تھا
نہ سجنے سنورنے سے غرض
پھر یوں ہوا  ……
کتابیں بکھر گئیں
قلم ٹکڑے ٹکڑے ہوگئے
سارے خواب بکھر گئے  !  ……
سارے خواب بکھر گئے  !  ……
٭٭٭

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تبصرہ: ’ننھے دلوں کی خوشگوار یادیں‘ کی رسم رونمائی

ایم ایس رحمٰن شمسؔ مدیر نصرۃ الاسلام بچوں کی شخصیت سازی،...

BRICS: عالمی طاقت کے نئے توازن کا امتحان

نئی دہلی میں ہونے والی 18ویں برکس سربراہی کانفرنس...

یوکرین پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک

  یوکرین پر روسی حملوں میں 3 افراد ہلاک ہو...

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...