گلمرگ پہلی بار بین الاقوامی ماؤنٹین اسپورٹس سیریز کی میزبانی کرے گا

انڈونیشیا، لبنان، آسٹریلیا اور ایران جیسے ممالک کے نامور رائیڈرز شرکت کریں گے
جنگ نیوز ڈیسک
سرینگر/کشمیر کے معروف سیاحتی مقام گلمرگ میں پہلی بار بین الاقوامی سطح کی ماؤنٹین اسپورٹس سیریز زبرون لیجنڈز کا انعقاد ہونے جا رہا ہے، جس میں انڈونیشیا، لبنان، آسٹریلیا اور ایران جیسے ممالک کے نامور رائیڈرز شرکت کریں گے۔
زبرون کے بانی سہان شیٹی نےنے کہا کہ یہ ایونٹ اپنی نوعیت کا کشمیر میں پہلا اور بالکل منفرد اقدام ہے۔
ان کا کہنا تھا: "اب تک 50 کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کی ہے جن میں تقریباً 25 بین الاقوامی ماؤنٹین بائیکرز ہیں، جو اپنے میدان میں چیمپئن مانے جاتے ہیں۔”
شیٹی نے مزید بتایا کہ گلمرگ کا یہ ایونٹ بھارت میں اس سیریز کی شروعات ہوگا اور چونکہ زبرون اپنی دو سالہ سالگرہ مکمل کر رہا ہے، اس لیے یہ ایک شاندار سالانہ کیلنڈر ایونٹ بھی ہوگا۔
تین روزہ ایونٹ کے دوران اعلیٰ پائے کے رائیڈرز کو مشکل الپائن راستوں پر دوڑنا ہوگا، جن میں چراگاہیں، جنگلات اور ڈھلوانیں شامل ہیں، جہاں ان کی قوتِ برداشت، مہارت اور اسٹیمنے کا امتحان ہوگا۔
منتظمین کے مطابق یہ کورس صرف کھلاڑیوں کو چیلنج کرنے کے لیے ہی نہیں بلکہ گلمرگ کی غیر استعمال شدہ صلاحیتوں کو بھی اجاگر کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، تاکہ یہ خطہ سال بھر کھیلوں کا مرکز بن سکے اور صرف اپنی مشہورِ زمانہ برفانی ڈھلوانوں تک محدود نہ رہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سرینگر میں 40 سالہ شخص کی گھر سے لاش برآمد، پولیس نے تحقیقات شروع کر دی

سرینگر۔ حکام کے مطابق جمعرات کے روز سری نگر کے...

روس کا یوکرین پر 280 ڈرونز اور 70 سے زیادہ میزائلوں سے بڑا حملہ

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے جمعرات کے روز...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشینگوئی

سرینگر، 30 جولائی محکمہ موسمیات (ایم ای ٹی) سینٹر سرینگر...

سرینگر میں حوض (ٹب) سے نامعلوم لاش برآمد

  سری نگر، 29 جولائی: وسطی کشمیر کے ضلع سری...