ںظم: کبھی تم ملو

کبھی تم ملو
کیسر خان قیس
بانڈی پورہ، ریاسی

کبھی تم ملو تو کہوں داستاں
مرے درد میں روتا ہے آسماں
تری چاہتوں میں ہوا سب دھواں
بچا ہی نہیں کچھ بھی میرے یہاں
کبھی تم ملو تو کہوں داستاں

ترے بن میں جاؤ کہاں ساتھیاں
ترے بن نہیں میرا کو ئی جہاں
تو آ لوٹ کر میں ترے ساتھ ہی
گزاروں گا اپنا تو ہر امتحاں

کبھی تم ملو تو کہوں داستاں

یادوں میں تیری جو بہائے گئے ہیں
آنسوں وہ سارے سمندر بنے ہیں
جو دیے ہے تو نے جہاں بھر کے مجھ کو
رنج وہ سارے ہی مقدر بنے ہیں

زندگی مشکل سے جیے جا رہا ہوں
آنسوں میں اپنے پیے جا رہا ہوں
حدوں کی ہد بھی ختم اب ہو رہی ہے
زخم میں اپنے ہی سیے جا رہا ہوں

کبھی تم ملو تو کہوں داستاں

لوٹ کے تو بھی آ نہ سکا
میں تجھے تو بھلا نہ سکا
ائینہ ہنستا ہے مجھ پے میں بھی
نظرے خود سے ملا نہ سکا
زخم تو بھر گئے ہیں سبھی
بس نشاں میں مٹا نہ سکا
بھول جا تو اسے ہاں مگر
اپنے دل کو میں منہ نہ سکا

کبھی تم ملو تو کہوں داستاں
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...

کھریو میں سالانہ ماتا جوالا جی میلہ عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد

جنگ نیوز پلوامہ/: جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے کھریو...

جنتَر منتَر بیان پر محبوبہ مفتی کا اظہارِ افسوس، ’’زبان پھسل گئی، معذرت خواہ ہوں‘‘

نیوز ڈیسک سرینگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

بارہمولہ میں خاتون سے مبینہ اجتماعی زیادتی کےالزام میں دو افراد گرفتار

جنگ نیوز بارہمولہ/ شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں پولیس...