غزل- صاحب خان ساگر

صاحب خان ساگر

جب سے انکے میں رابطے میں ہوں
سچ کہوں میں بڑے مزے میں ہوں
ایسے سنبھلا کہ قائدے میں ہوں
کھا کے ٹھوکر میں فائدے میں ہوں
خود کو آزاد کس طرح سمجھوں
انکی یادوں کے دائرے میں ہوں
چھوڑ کر جب سے وہ گئا مجھکو
درد کے تب سے رابطے میں ہوں
وصل میں جام جو پیا میں نے
آج بھی میں اسی نشہ میں ہوں
خود سے ملنے کے واسطے ساگر
اک زمانے سے راستے میں ہوں
ززز

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...