ڈاکٹر سجن سنگھ یادو نے چیف سکریٹری کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

جنگ نیوز ڈیسک

جموں/ ڈاکٹر سجن سنگھ یادو 1995 بیچ کے آئی اے ایس افسرنے بدھ کو سول سکریٹریٹ جموں میں جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے ان کی تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
عہدہ سنبھالنے پر سینئر انتظامی سکریٹریوں اور دیگر افسران نے ان کا استقبال کیا۔ ڈاکٹر یادو کو انتظامی امور، مالیاتی نظم و نسق، صحت، غذائیت اور ترقیاتی پالیسی کے شعبوں میں تین دہائیوں سے زیادہ کا تجربہ حاصل ہے۔ ان کی تقرری کو جموں و کشمیر کے انتظامی نظام میں اہم تبدیلی قرار دیا جا رہا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

سڑے گوشت کے معاملے پر JKUPA کاوفدصوبائی کمشنرکشمیر سے ملاقی

جنگ نیوزڈیسک سرینگر: جموں و کشمیر یونائیٹڈ پیپلز الائنس (JKUPA)...

گوجری کی ملکۂ نغمہ بیگم جان کی خدمات کا JNUمیں اعتراف

جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی، 22 نومبر: گوجر بکروال اکیڈمک...

57واں IFFI:جموں و کشمیر سنیما کیلئے ایک امید افزا مقام کے طور پر ابھر رہا ہے

جنگ  نیوز  گوا /جموں و کشمیر کی فلم پروڈکشن کیلئے...

NVIDIA نے جینسن ہوانگ کو دوبارہ چیف ایگزیکٹو مقرر کردیا

جنگ نیوز واشنگٹن/ٹیکنالوجی کمپنی NVIDIA نے بورڈ کے متفقہ فیصلے...