جنگل سے نوزائیدہ بچے کی لاش برآمد

شوپیاں، 19 اکتوبر:

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے علاقے کیلر کے ڈونارو جنگلاتی علاقے میں منگل کے روز ایک نوزائیدہ بچے کی لاش لاوارث حالت میں ملی۔

​مقامی ذرائع نے جی این ایس کو بتایا کہ کچھ کتوں کو جنگل میں نوزائیدہ بچے کو گھسیٹتے ہوئے دیکھا گیا۔ چند مقامی لوگوں نے موقع پر پہنچ کر مداخلت کی اور کتوں سے لاش کو چھیڑایا۔

​اس واقعے کے بعد مقامی لوگوں میں سخت صدمہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

​ذرائع کے مطابق معاملے کو قانونی کارروائی کے لیے متعلقہ پولیس اسٹیشن کے نوٹس میں لایا گیا ہے۔

​توقع ہے کہ پولیس اس معاملے پر قانونی کارروائی کرے گی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...