فوج کی جانب سے آسام تیج پور میں نامہ نگاروں کا تربیتی کورس اختتام پذیر

جنگ نیوز

نئی دہلی/تیج پور میں دفاعی نامہ نگاروں کا تین ہفتوں پر مشتمل تربیتی کورس اختتام پذیر ہوا، جس میں 24 صحافیوں نے شرکت کی۔ کورس میں بحریہ، فضائیہ اور بری فوج سے متعلق تربیتی مراحل مکمل کیے گئے۔

پریس انفارمیشن بیورو (PIB) کے مطابق، کورس کے دوران صحافیوں کو بریفنگ، میدانی دوروں اور فوجی اہلکاروں سے تبادلۂ خیال کے ذریعے تینوں افواج کے کردار، صلاحیتوں اور عملی سرگرمیوں سے آگاہ کیا گیا۔

تربیتی پروگرام کا مقصد دفاعی افواج اور ذرائع ابلاغ کے درمیان بہتر ہم آہنگی پیدا کرنے کے ساتھ قومی سلامتی اور فوجی کارروائیوں سے متعلق حساس امور کو مدنظر رکھتے ہوئے عوامی آگاہی کو فروغ دینا تھا۔

اختتامی تقریب کی صدارت گجراج کور کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل نیرج شکلا نے کی، جبکہ وزارت دفاع کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (میڈیا و مواصلات) وجے کمار اور شعبۂ تعلقات عامہ کے افسران بھی موجود تھے۔

خبر رساں ایجنسی کشمیر نیوز بیورو (KNB) کے سینئر منیجنگ ایڈیٹر ملک سمیدنے مذکرہ دفاعی نامہ نگاروں کا تربیتی کورس 2026 مکمل کرلیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

مسکراہٹوں اور مایوسیوں کے بیچ جموں کشمیر کابینہ کی قوت میں اضافہ

لیفٹیننٹ گورنر نے چار نئے وزرا کو عہدے اور...

سفارت کاری ہی واحد راستہ

مغربی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور حوثی حملوں...

اردن کا شام پر حملہ

عمان، اردن: اردنی فضائیہ نے ایک بیان میں اعلان...

پولیس نے سرینگر کے خانِ یار میں 45 لاکھ روپے کی چوری کا کیس حل کر لیا

سرینگر، 27 اکتوبر پولیس نے منگل کے روز دعویٰ کیا...

کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو مشک بجی چاول کے تحفظ پر اعزاز

جنگ نیوز سرینگر/کشمیری کسان ظفر احمد بٹ کو نئی دہلی...