وزیر اعظم مودی نے SEMICON انڈیا 2026 کا افتتاح کیا

جنگ نیوز

نئی دہلی/ وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی میں سیمی کون انڈیا 2026 کے پانچویں ایڈیشن کا افتتاح کرتے ہوئے بھارت کی سیمی کنڈکٹر صنعت میں پیش رفت کو اجاگر کیا۔
انہوں نے کہا کہ 2022 میں آغاز کے بعد بھارت چپ ڈیزائن اور پائلٹ لائنز سے تجارتی پیداوار کے مرحلے تک پہنچ چکا ہے، جبکہ موہالی اور سورت میں نئے پلانٹس میں پیداوار شروع ہوگئی ہے۔
نریندر مودی نے سیمی کنڈکٹر مشن کے دوسرے مرحلے کے لئے5.13 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا اور چپ ڈیزائن، آلات، مواد، سلیکان فوٹونکس اور مصنوعی ذہانت سے متعلق بنیادی ڈھانچے میں خود انحصاری پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ حکومت کا ہدف ایک لاکھ انجینئرنگ طلبہ کو تربیت دینا ہے، جن میں سے 70 ہزار کی تربیت مکمل ہوچکی ہے۔ وزیر اعظم نے صنعت اور نوجوان محققین پر بھارت میں جدید ٹیکنالوجی کی تحقیق و ترقی اور مینوفیکچرنگ میں فعال کردار ادا کرنے پر بھی زور دیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

ماتمِ خاموشی !

    ریاض فردوسی رات اپنی تمام تر سیاہی سمیت شہر کے...

SKUAST-K کو AI پر مبنی سویا بین تحقیق کے لئے ہند۔امریکہ مشترکہ تحقیقی گرانٹ

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ شیرِ کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز...

سرینگر کے 7910 گھرانے پی ایم سوریہ گھر اسکیم سے مستفید

جنگ نیوز سرینگر/ ڈپٹی کمشنر سرینگر اکشے لبرو نے لال...

روشنائی سے روشنی تک: اردو صحافت کا تہذیبی سفر

  محمد عامر مصباحی کہا جاتا ہے کہ اردو زبان اپنے...