سیلاب کے بعد زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر اسکیل پر شدت 5 ریکارڈ

کاٹھمنڈو:

نیپال کے کچھ حصوں میں منگل کی دیر شام 5.0 شدت کا معتدل زلزلہ آیا۔ نیشنل سینٹر آف سیسمولوجی کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، یہ زلزلہ بھارتی وقت کے مطابق رات 9:38 بجے آیا۔ زلزلے کا مرکز شمال مغربی نیپال میں 29.022° N عرض بلد اور 83.978° E طول بلد پر ریکارڈ کیا گیا، جب کہ اس کی گہرائی زمین کی سطح سے 143 کلومیٹر نیچے درج کی گئی۔

زلزلے کا مرکز کافی گہرائی میں ہونے کی وجہ سے سطحِ زمین پر اس کا اثر محدود رہنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔ فی الحال صورت حال کا جائزہ لیا جا رہا ہے اور ابھی تک کسی جانی نقصان یا بڑے پیمانے پر انفراسٹرکچر کی تباہی کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب نیپال پہلے ہی ایک شدید انسانی بحران کا سامنا کر رہا ہے

سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1,366 ہو گئی، 4,077 لوگ تاحال لاپتہ

پچھلے مہینے ملک میں بھوٹے کوشی ندی میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے بعد تلاش اور بچاؤ کی کارروائیوں کا آج چودہواں دن ہے۔ گذشہ رات آٹھ بجے تک کے اعداد و شمار کے مطابق، نیپال پولیس نے بتایا کہ سیلاب کی وجہ سے 1,366 لوگوں کی موت کی اطلاع ہے، جب کہ آفت سے متاثرہ علاقے میں 4,077 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

میرواعظ سمیت دیگر مذہبی رہنماؤں کی ایرانی صدر سے ملاقات

جنگ نیوز نئی دہلی: ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے مذہبی...

فلم فیسٹول IFFJKکی کامیابی میں DIPR کی ٹیم ورک نمایاں

جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر میں پہلی مرتبہ منعقد...

لشکر کی تین نکاتی حکمت عملی:جموںکشمیر میں انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں تیز

    جنگ نیوز نئی دہلی/سکیورٹی اداروں نے جموں و کشمیر میں...

وزیراعظم مودی نےBRICS بزنس فورم سے خطاب کے دوران تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کی تجویزپیش کی

  جنگ نیوز ڈیسک نئی دہلی/وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے...

جموں کشمیر بینک ڈیجیٹل تبدیلی پربہترین بینک ایوارڈسے سرفراز

  جنگ نیوز سرینگر/جے اینڈ کے بینک نے ممبئی میں منعقدہ...