15 ہزار روپے رشوت معاملے میں دو پولیس افسر گرفتار

جنگ نیوز

انسداد بدعنوانی بیورو (ACB) نے سرینگر میں مبینہ طور پر 15 ہزار روپے رشوت طلب کرنے اور وصول کرنے کے الزام میں دو پولیس افسران کو گرفتار کر لیا۔
اے سی بی کے مطابق، رام منشی باغ تھانے کے تفتیشی افسر پی ایس آئی کرنجیت سنگھ اور سب انسپکٹر روی جی بھٹ پر ایک مقدمہ بند کرنے کے عوض رشوت طلب کرنے کا الزام ہے۔
بیورو نے کارروائی کے دوران روی جی بھٹ کو مبینہ طور پر 15 ہزار روپے رشوت وصول کرتے ہوئے گرفتار کیا، جبکہ بعد میں پی ایس آئی کرنجیت سنگھ کو بھی حراست میں لے لیا گیا۔ رشوت کی رقم بھی برآمد کر لی گئی ہے۔
اے سی بی نے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکمز میڈیکل کالج بمنہ میں ہفتۂ بیداریٔ نگرانی کا اہتمام

اقبال بیگ سری نگر/ جنگ نیوز/شیرِ کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف...

صوفی بزرگ حضرت احمد صاحب بٹواریؒ کا عرس احمد نگر سرینگر میں منایا گیا

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر /صوفی میڈیا سروسز/وادیِ کشمیر کے معروف...

امیت شاہ کیNCDC کو آئندہ 25 برس کا منصوبۂ عمل تیار کرنے کی ہدایت

جنگ نیوز نئی دہلی/مرکزی وزیر داخلہ و وزیرِ تعاون امیت...

’ ہنسی کے رنگ، سنگیت کے سنگ‘ :DIPRکے کلچرل یونٹ نے سری نگر میں پروگرام کا انعقادکیا

جنگ  نیوز  سری نگر/محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ (ڈی آئی...

جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ کے ججوں کی تقرری کے لئے 9 وکلا کی سفارش

جنگ نیوز نئی دہلی// سپریم کورٹ کالجیم نے 29 اکتوبر...