وزیر اعلیٰ نے اویس یعقوب کو ایک لاکھ روپے کے نقد انعام سے نوازا

جنگ نیوز ڈیسک

وزیراعلیٰ عمر عبداللہ نے پلوامہ سے تعلق رکھنے والے اُبھرتے ہوئے پیشہ ور ایم ایم اے فائٹر اویس یعقوب سے بھی ملاقات کی اور مکسڈ مارشل آرٹس کے میدان میں ان کی کامیابیوں پر انہیں مُبارل باد دِی ۔

وزیراعلیٰ نے ان کی بین الاقوامی سطح پر شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اویس یعقوب کو ایک لاکھ روپے نقد انعام سے نوازا۔ اویس یعقوب نے حال ہی میں بلغاریہ کے فائٹر ڈیلین جارجیو کے خلاف پہلے راؤنڈ میں ٹی کے او کے ذریعے کامیابی حاصل کی تھی۔

اِس موقعہ پر نائب وزیرِ اعلیٰ سریندر کمارکمار چودھری اور وزیر اعلیٰ کے مشیر ناصر اسلم وانی بھی موجود تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

موسم کی تازہ ترین صورتِ حال

  آج جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں مطلع...

JNUمیں ممتاز ادیب پروفیسر محمد حسن کی صدسالہ تقریبات کا آغاز

جنگ نیوز نئی دہلی /ہندوستانی زبانوں کا مرکز، جواہر لعل...

ٹائمز ماسٹر پبلک اسکول کی دو روزہ سالانہ تعلیمی کانفرنس اختتام پذیر

  جنگ نیوز ڈیسک سرینگر: ٹائمز ماسٹر پبلک اسکول، عالمگیری بازار،...