ترال میں آٹھویں ضلعی سافٹ ٹینس چیمپئن شپ اختتام پذی

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر، 7 اگست: جموں و کشمیر اسپورٹس کونسل کے اشتراک سے ترال کے انڈور اسپورٹس کمپلیکس میں آٹھویں ضلعی پلوامہ سافٹ ٹینس چیمپئن شپ 2026-27 اختتام پذیر ہوگئی۔ دو روزہ مقابلوں میں ضلع بھر کے کھلاڑیوں نے شرکت کی اور بہترین کھیل، نظم و ضبط اور کھیل کے جذبے کا مظاہرہ کیا۔

اختتامی تقریب میں ایس ڈی پی او ترال راجیش کمار، جموں و کشمیر امیچر سافٹ ٹینس ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری شاکر اشرف اور اسپورٹس اسٹیڈیم ترال کے منیجر بشیر احمد نے شرکت کی۔ مختلف زمروں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں میں تمغے، ٹرافیاں اور اسناد تقسیم کی گئیں۔

دریں اثنا، ’’مائی یوتھ مائی پرائیڈ‘‘ 2026-27 کے تحت کپواڑہ کے کلنگام میں خصوصی گرمائی فٹبال پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں 120 سے زائد نوجوان کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ پروگرام کا مقصد دور دراز اور سرحدی علاقوں میں کھیلوں کو فروغ دینا اور نوجوان صلاحیتوں کو اجاگر کرنا تھا۔

اس موقع پر بارہمولہ کے انچارج منیجر شوکت احمد اور ہندوارہ انڈور اسٹیڈیم کے انچارج اعجاز حسن موجود تھے۔ اسپورٹس کونسل نے ضلعی اور نچلی سطح پر کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو صحت مند و فعال زندگی کی جانب راغب کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

صاحب خان ساگر کی مختصر کہانیوں کا مجموعہ مٹھی بھر روشنی سے گزرتے ہوئے

  ڈاکٹر ضیاء الرحمٰن جعفری صاحب خان ساگر کا تعلق بہار...

خوشبو کا بدن: ایک تنقیدی مطالعہ

  تبصرہ نگار:سمیع احمد ثمر کتاب: خوشبو کا بدن شاعر: شکیل ابن...

ننہ پوش — مختصر جائزہ

    عبدالرشید خان چھانہ پورہ ’’ننہ پوش‘‘ وادی کے نامور انشائیہ نگار،...

مسلمان ذات اور برادری میں کیوں بٹے ہوئے ہیں؟

  ریاض فردوسی غزوہ بنی مصطلق کے موقع پر ایک مہاجر...

غزل : جاوید قسیم

جاوید قسیم خاک ہوتے ہیں ہم روانی سے آگ بجھتی نہیں...