ضلع بانڈی پورہ سائیکل پولو چیمپئن شپ اختتام پذیر

جنگ نیوز ڈیسک

بانڈی پورہ، 5 اگست: ضلع بانڈی پورہ سائیکل پولو چیمپئن شپ 2026-27 دو روزہ مقابلوں کے بعد نائدکھ کھیل میدان میں اختتام پذیر ہوگئی۔ چیمپئن شپ میں مختلف زمروں کے سو سے زائد لڑکوں اور لڑکیوں نے حصہ لیا۔

لڑکوں کے زمرے میں نائدکھ کلب نے طلائی، نور الٰہی نے چاندی جبکہ منزپورہ اسٹرائیکرز نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔ لڑکیوں کے مقابلوں میں منزپورہ ٹیم نے طلائی، نائدکھ کلب نے چاندی اور سمبل ٹیم نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کیا۔

اختتامی تقریب میں کھیلو انڈیا سینٹر کی فٹ بال مینٹر الفت بانو مہمانِ خصوصی تھیں، جبکہ فاتح کھلاڑیوں میں تمغے اور اسناد تقسیم کی گئیں۔ چیمپئن شپ کا انعقاد ضلع بانڈی پورہ سائیکل پولو ایسوسی ایشن نے جے اینڈ کے سائیکل پولو ایسوسی ایشن کے اشتراک اور جے اینڈ کے اسپورٹس کونسل کے تعاون س

ے کیا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

لشکر طیبہ اورTRF کو مالی و لاجسٹک مدد فراہم کرنے کا الزام؛شوپیاں میں 10 افراد گرفتار

جنگ نیوز شوپیان پولیس نے مبینہ عسکری مالیاتی نیٹ ورک...

لیفٹیننٹ گورنر کی صدارت میں سکیورٹی صورتحال کی جائیزہ میٹنگ

نیوز ڈیسک سرینگر /لیفٹیننٹ گورنر مسٹر منوج سنہا نے آج...

ناظم اطلاعات نے وادی کے تمام اَضلاع میںDICs کی کاکردگی کا جائزہ لیا

نیوز ڈیسک سری نگر/ڈائریکٹر اِنفارمیشن ممتا یادو نے آج صوبہ...

متحدہ عرب امارات اور سنگاپور میں بھارتی سیاحوں کوUPI کی خدمات میسر

جنگ نیوز متحدہ عرب امارات اور سنگاپور جانے والے بھارتی...

اولاد نعمت خداوندی کی تربیت

  حمیرا فاروق آونیرہ شوپیاں سے نوازا جہاں وہ آسائش اور تسکین...