وزیر اعلیٰ نے کشمیر سپر لیگ کی جرسی کی رسم رونمائی اَنجام دِی

وزیراعلیٰ نے کشمیر سپر لیگ (KSL) کے آرگنائزر مشتاق بشیر کی قیادت میں ایک وفد سے ملاقات کی۔ وفد نے انہیں سری نگر میں منعقد ہونے والی آئندہ کشمیر سپر لیگ۔ 2026 کے منصوبوںکے بارے میں آگاہ کیا۔ اِس موقعہ پر وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کشمیر سپر لیگ کے لئے خصوصی طور پر تیار کی گئی جرسی اور فٹبال کی رسم رونمائی بھی اَنجام دِی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

اسکولوں کے دروازوں پر صحت کا پہرہ

جموں و کشمیر کےانتظامیہ کی جانب سے اسکولوں میںJUNK...

چھ ٹیمیں، ایک ٹرافی: کشمیر سپر لیگ سیزن 2 تیار

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ خیبر سیمنٹ کشمیر سپر لیگ...

سوالکوٹ ہائیڈرو الیکٹرک پروجیکٹ میں تین روزہ قومی کھیل مہم کا آغاز

جنگ نیوز ڈیسک قومی مہم "کھیلے گا بھارت، جیتے گا...

سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیرکے شعبۂ جسمانی تعلیم نے فٹ بال مقابلہ جیت لیا

  جنگ نیوز ڈیسک گاندربل/سینٹرل یونیورسٹی آف کشمیر (CUKashmir) کے شعبۂ...

NITسری نگر میں قومی یومِ کھیل کی تین روزہ تقریبات کا آغاز

  جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی...