سرینگر
اگلے 2 دنوں کے دوران چند مقامات پر صبح اور دیر سہ پہر کو بارش کے مختصر سلسلے یا شدید بچھاریں پڑ سکتی ہیں۔ اگرچہ 10 اگست تک موسم بالعموم خشک رہنے کی ہی امید ہے۔ باغات میں اسپرے (ادویات کا چھڑکاؤ) صبح کے اوقات میں کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔