2020گاؤکدل مسجد قتل کیس: ملزم قتل کا مجرم قرار سزا پر فیصلہ 6 اگست کو سنایا جائے گا

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/ سرینگر کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج کی عدالت نے گاؤکدل کی مرکزی اہلِ حدیث مسجد میں 2020 میں عبدالغنی ڈار کے قتل کے مقدمے میں غلام محی الدین ڈار کو قصوروار قرار دے دیا ہے۔عدالت نے FIR نمبر 03/2020، تھانہ میسومہ کے تحت درج مقدمے میں ملزم کو سابقہ RPC کی دفعہ 302 کے تحت قتل کا مجرم قرار دیا۔ استغاثہ نے CCTV فوٹیج، عینی گواہوں کے بیانات، سائنسی و فرانزک شواہد اور دورانِ تفتیش برآمد ہونے والے ثبوت پیش کیے، جن کی بنیاد پر عدالت نے جرم ثابت قرار دیا۔
عدالت نے سزا کے تعین سے متعلق دلائل سننے کے لیے 6 اگست 2026 کی تاریخ مقرر کی ہے۔ مقتول عبدالغنی ڈار المعروف عبداللہ غزالی 2020 میں میسومہ کی جامع اہلِ حدیث مسجد کے اندر مردہ پائے گئے تھے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کشمیر کےعاقب نبی نے بھارتی ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنا لی

محمد عمر بٹ جنگ نیوز سری نگر/جموں و کشمیر کے لئے...

جموں کشمیر میں پانچ برس کے دوران 5908 چھوٹی کمپنیاں، 585 LLPs اور 1231 اسٹارٹ اپس رجسٹر

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/ مرکزی وزارتِ کارپوریٹ امور نے لوک...

کشمیر انٹرنیشنل فلم فیسٹول کیلئے زائد اَز 50 ممالک سے 1100فلموں کی انٹریاں موصول

جنگ نیوز سری نگر/ ڈائریکٹر اِنفارمیشن شریا سنگھل نے آج...

راشٹریہ رکشا یونیورسٹی اور کشمیر یونیورسٹی کے درمیانMoU پر دستخط

پی آئی بی سرینگر/اشٹریہ رکشا یونیورسٹی (آر آر یو)، جو...