بین الاقوامی فلم فیسٹول:DIPR نے فلمی اندراجات طلب کئے

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر: DIPR نے IFFJK-2026 کے پہلے ایڈیشن کے لئے ملک اور بیرونِ ملک کے فلم سازوں سے اندراجات طلب کیے ہیں۔ یہ فلمی میلہ 7 سے 10 ستمبر تک SKICC، سرینگر میں منعقد ہوگا۔
DIPR کے مطابق اندراجات یکم جولائی سے شروع ہو چکے ہیں اور 31 جولائی تک جاری رہیں گے۔
فلمی میلے میں بین الاقوامی مقابلہ، عالمی سنیما، جموں کشمیر سلیکٹ، بھارت پینوراما، دستاویزی، ہائبرڈ، ہارر اور مختصر فلموں سمیت مختلف زمروں میں فلمیں پیش کی جائیں گی۔ فلموں کی نمائش SKICC، INOX ملٹی پلیکس سرینگر، جموں اور گلمرگ کنونشن سینٹر میں بھی ہوگی۔
حکام کے مطابق اس میلے کا مقصد J&K کو فلم سازی، ثقافتی تبادلے اور تخلیقی سرگرمیوں کے ایک اہم مرکز کے طور پر فروغ دینا ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

جب جمہوریت عوام کی آواز سنتی ہے

لوک سبھا کی جانب سے عوامی امتحانات (غیر منصفانہ...

جموں و کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان

سرینگر: جموں و کشمیر میں اگلے ایک ہفتے کے دوران...

شدید زلزلے میں 13 افراد جان بحق، درجنوں لاپتہ اور امدادی کارروائیاں جاری

فیضان پنجابی  جاپان کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے...

ڈوڈہ اور کشتواڑ کے اکثر علاقوں میں زبردست بارش کے بعد اسکول بند

ڈوڈہ، ۲۹ جولائی مسلسل جاری موصلادھار بارش اور خراب موسمی...