جموں کشمیر لوک بھون میں مغربی بنگال یومِ تاسیس کی شاندار تقریب

جنگ نیوز

سرینگر/ جموں و کشمیر لوک بھون میں مغربی بنگال یومِ تاسیس کے سلسلے میں ایک ثقافتی تقریب منعقد ہوئی جس میں سرکاری افسران، سیکورٹی اہلکاروں، طلبہ اور جموں و کشمیر میں مقیم مغربی بنگال کے باشندوں نے شرکت کی۔
اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے مغربی بنگال کے عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کی خوش حالی، ترقی اور فلاح و بہبود کے لئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال ہندوستان کی تہذیبی، ادبی، ثقافتی اور روحانی وراثت کا ایک روشن باب ہے اور اس نے آزادی کی جدوجہد، قومی بیداری اور ملک کی تعمیر و ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے رابندر ناتھ ٹیگور، نیتاجی سبھاش چندر بوس، سری اروبندو، سوامی وویکانند اور ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی سمیت متعدد عظیم شخصیات کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر مکھرجی نے جموں و کشمیر کے مکمل انضمام کے لئے تاریخی جدوجہد کی تھی۔
منوج سنہا نے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ ان عظیم شخصیات کی زندگیوں سے سبق حاصل کرتے ہوئے ایک مضبوط، خوش حال اور ترقی یافتہ بھارت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...