امرناتھ یاترا: SKIMS میں اعلیٰ سطحی طبی تیاریوں کا جائزہ

جنگ نیوز

سرینگر/ڈائریکٹر SKIMS پروفیسر محمد اشرفگنائی نے امرناتھ یاترا 2026 کے لئے ادارے کی تیاریوں کا جائزہ لیتے ہوئے تمام متعلقہ شعبوں کو ہنگامی طبی خدمات، ادویات، افرادی قوت اور اہم نگہداشت کی سہولیات ہر وقت تیار رکھنے کی ہدایت دی۔
انہوں نے شدید بیمار مریضوں کی نگرانی کے لئے جدید ریموٹ پیشنٹ مانیٹرنگ سسٹم اور 24 گھنٹے ٹیلی میڈیسن مشاورتی سہولت کو فعال بنانے پر زور دیا تاکہ یاترا کے دوران فوری اور مؤثر طبی امداد فراہم کی جا سکے۔
پروفیسر گنی نے یاتریوں کی پیشگی طبی جانچ کو محفوظ یاترا کے لئے ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ صحت کا مکمل معائنہ طبی ہنگامی صورتحال سے بچاؤ کا مؤثر ذریعہ ہے۔
اجلاس میں بتایا گیا کہ SKIMS میں ایک خصوصی کمانڈ سینٹر قائم کیا گیا ہے جو یاترا کے دوران طبی خدمات، ہنگامی ردِعمل، نقل و حمل اور دیگر انتظامات کی نگرانی کرے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کل کو موسم کا گرم ترین دن متوقع۔ محکمہ موسمیات

اگلے 2-3 دنوں کے دوران درجہ حرارت میں نمایاں...

غزل

  ارشاد عاطفؔ وہ بھی چلا ہے ہم سے تو دیکھو...

غزل

  جاوید قسیم ایک پیارا ملک مثلِ کربلا ہونے کے بعد اور...

غزل

  شیخ افلاق حسین سیمانی پلوامہ، کشمیر کس بات کا غم ہے...

نظم

  سیماشکور الجھے ہوئے حالات کو … زنجیر بنا دیتے ہیں جہدِ مسلسل...