نگروٹہ سڑک حادثے میں تین سیاح جاں بحق لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ نے افسوس کا اظہار کیا

جنگ نیوز

جموں-سری نگر قومی شاہراہ پر نگروٹہ کے جگتی کرلی علاقے میں ایک مسافر بس اور کریٹا کار کے درمیان تصادم میں ہریانہ کے تین نوجوان سیاح جاں بحق جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہوگئے۔
متوفین کی شناخت سکندر سیفی، شکتی اور موہت ورما کے طور پر ہوئی ہے، جبکہ دیپک ورما اور کلدیپ شرما GMC جموں میں زیر علاج ہیں اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔ دونوں رہنماؤں نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے اور متاثرہ خاندانوں کو ہر ممکن مدد دینے کی ہدایت دی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

NEET دوبارہ امتحان کے ایڈمٹ کارڈ جاری امتحان 21 جون کو ہوگا

جنگ نیوزڈیسک نئی دہلی/ NTA نے NEET UG دوبارہ امتحان...

بھارت عالمی اختراع اور ٹیکنالوجی کا مرکز

جنگ نیوز وزیر اعظم نریندر مودی نے فرانس میں منعقدہ...

خواتین کے T20 ورلڈ کپ میں بھارت کی پاکستان پر بڑی فتح

جنگ نیوز بھارت نے خواتین کے T20 ورلڈ کپ کے...