دینی رہنماؤں کا تفرقہ انگیز عناصر کے خلاف ہوشیار رہنےپر زور متحدہ مجلس علماء نے محرم الحرام سے قبل مسلم اتحاد اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے عزم کا اعادہ کیا

جنگ نیوز ڈیسک

میرواعظِ کشمیر ڈاکٹر مولوی محمد عمر فاروق کی ہدایت پر MMU کی شیعہ سنی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں محرم الحرام کے دوران اتحاد، باہمی احترام اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھنے پر زور دیا گیا۔
اجلاس میں سوشل میڈیا کے ذمہ دارانہ استعمال، اشتعال انگیز بیانات سے گریز اور صحابۂ کرامؓ و اہلِ بیتِ اطہارؑ کے احترام کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے محرم کے دوران صورتحال پر نظر رکھنے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دینے کی تجویز پیش کی گئی۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...

چار منزلہ عمارت منہدم، 9 افراد ہلاک، متعدد کے ملبے میں دبے ہونے کا خدشہ

  مہاراشٹر کے بھیونڈی میں جمعہ کو چار منزلہ عمارت...