کانگریس کے جموں و کشمیر یونٹ میں مبینہ بد نظمی ہائی کمان نے تحقیقات کے لئے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی

جنگ نیوز ڈیسک

سرینگر/کانگریس ہائی کمان نے جموں و کشمیر یونٹ میں مبینہ بد نظمی اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی تحقیقات کے لئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ AICC کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال کی جانب سے جاری حکم نامے کے مطابق راجیہ سبھا رکن شکتی سنگھ گوہل کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ڈاکٹر امر سنگھ اور رفیق خان اس کے ارکان ہوں گے۔
کمیٹی جموں و کشمیر کانگریس میں مبینہ بد نظمی اور پارٹی مخالف سرگرمیوں کی رپورٹوں کا جائزہ لے گی۔
یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب کانگریس ہائی کمان نے حال ہی میں جموں و کشمیر کے سینئر پارٹی رہنماؤں کو نئی دہلی طلب کرکے اندرونی اختلافات اور گروپ بندی پر ناراضی کا اظہار کیا تھا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

تعلیم تک رسائی کا نیا دروازہ

اعلیٰ تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی، خوشحالی اور...

کولگام میں دہشت گردوں کی غیر مقامی مزدوروں پر فائرنگ، 1 ہلاک، 1 زخمی

  کولگام، 31 جولائی: جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے علاقے...

شوہر کے قتل میں بیوی، عاشق اور 3 شوٹروں کو عمر قید

جعلی دستاویزات پر سالے کو 10 سال سزا مدھیہ پردیش...

سونے کی قیمتوں میں کمی

سرینگر: ایف ایکس اسٹریٹ (FXStreet) کے مرتب کردہ اعداد و...

محکمہ موسمیات کی بھاری بارش اور فلیش فلڈ کے خطرے کی پیش گوئی

سرینگر: محکمہ موسمیات کی جانب سے بھاری بارش، بالائی کیچمنٹ...