داچھی گام کے جنگل میں سیاسی حیات وحش کی 7 گھنٹے طویل نقل و حرکت

جنگ تبصرہ

داچھی گام نیشنل پارک، جو عموماً ہنگل، ریچھ اور دیگر جنگلی حیات کی پناہ گاہ کے طور پر جانا جاتا ہے، بدھ کو چند گھنٹوں کے لئے سیاسی حیاتِ وحش کا مرکز بن گیا۔ وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، نیشنل کانفرنس کے ارکانِ اسمبلی اور حمایتی آزاد اراکین نے یہاں سات گھنٹے طویل اجلاس میں حکومت کی 19 ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔مقامی حلقوں میں چہ مگوئیاں رہیں کہ داچھی  گام کے ہنگل شاید پہلی بار اتنے خاموش اور منظم سیاسی اجتماع کے گواہ بنے ہوں گے۔ اجلاس میں موبائل فون بند رہے، البتہ جنگل کے پرندوں کو مبصرین کا کردار ادا کرنے سے کوئی نہیں روک سکا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...

SKUAST-K اور نقش رائل آرٹس کے درمیان پشمینہ مصنوعات کی جدت کے لئے معاہدہ

جنگ نیوز ڈیسک SKUAST-K نے کشمیر کی روایتی پشمینہ صنعت...

جموں و کشمیر میں عمارتوں کی اجازت نامہ فیس یکساں

جنگ نیوز ڈیسک سرینگر/جموں و کشمیر حکومت کے محکمہ ہاؤسنگ...

کشمیر میں بجلی کے نقصانات ملک میں سب سے زیادہ

جنگ نیوز ڈیسک سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مالی...