مرکزی سرکار سےرابطے کی وکالت محبوبہ کی سیاسی شخصیات کے ساتھ خط کتابت

جنگ نیوز

سری نگر/پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر محبوبہ مفتی نے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے اجتماعی سطح پر رابطہ قائم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے جموں و کشمیر کے مختلف سیاسی اور سماجی رہنماؤں کو خطوط ارسال کیے ہیں۔
پی ڈی پی کے مطابق محبوبہ مفتی نے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ، قائدِ حزبِ اختلاف سنیل شرما، جے کے پی سی سی صدر طارق حمید کرا، ایم وائی تاریگامی، سجاد غنی لون، انجینئر رشید، معراج ملک، حکیم محمد یاسین، ہرش دیو سنگھ، منیش ساہنی، سنجے ٹکو اور جسپال سنگھ سمیت متعدد رہنماؤں سے مشترکہ کوششوں کی اپیل کی ہے۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

بادل پھٹنے سے متعدد مکانات زیرِ آب، سامان کو نقصان

  جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان کے پہلی پورہ علاقے...

اسکول کے اندر لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں 7 سالہ طالب علم جاں بحق

  ہندواڑہ، 1 اگست  حکام نے ہفتے کے روز بتایا کہ...

کمرشل ایل- پی- جی کی قیمتوں میں کمی

  نئی دہلی، 1 اگست: ہوٹلوں اور ریسٹورنٹس جیسے اداروں...

بالسٹک میزائلوں اور ڈرونز کا حملہ: 3 افراد ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی

  کیف، 01 اگست: مقامی حکام کے مطابق، جمعہ اور ہفتے...