بھارت اور عمان کے درمیان CEPA نافذ یکم جون سے معاہدے پر عمل درآمد، برآمدات اور سرمایہ کاری کو فروغ ملنے کی توقع

جنگ نیوز

بھارت اور عمان کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (CEPA) پیر سے نافذ العمل ہو گیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر تجارت و صنعت پیوش گوئل نے کہا کہ معاہدے سے بھارتی برآمد کنندگان کو عمانی منڈی تک ترجیحی رسائی حاصل ہوگی۔
معاہدے کے تحت بھارت کی38.99 فیصد برآمدات کو عمان میں ڈیوٹی فری رسائی ملے گی، جس سے ٹیکسٹائل، چمڑا، زرعی مصنوعات، سمندری خوراک، فارماسیوٹیکل، انجینئرنگ اور جواہرات و زیورات کے شعبوں کو فائدہ پہنچنے کی توقع ہے۔
بھارت اور عمان کے درمیان CEPA پر 18 دسمبر 2025 کو مسقط میں دستخط ہوئے تھے۔ حکام کے مطابق مالی سال26-2025میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت18.11 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئی۔
پیوش گوئل نے کہا کہ یہ معاہدہ روزگار، سرمایہ کاری اور برآمدات کو فروغ دینے کے ساتھ ساتھ بھارت کی خلیجی خطے اور مشرقی افریقہ تک رسائی کو مزید مضبوط بنائے گا۔

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

تازہ ترین خبریں

حکومت نے سپریم کورٹ میں TET پر نظرثانی کی درخواست دائر کی، 

سرینگر  06 جون: جموں و کشمیر کی وزیر تعلیم سکینہ...

پی- ڈی- پی صدر نے ایمس اونتی پورہ کی جلد تکمیل کا مطالبہ کیا،

سری نگر: پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر...

نارکو دہشت گردی کے خلاف عوامی تحریک اُبھر چکی ہے

جنگ نیوز ڈیسک سری نگر/لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا نے...

جموں میں ملک کے ساتویں علاقائی موسمیاتی مرکز کا افتتاح

جنگ نیوز مرکزی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی و ارضیاتی...