مُناجات:بدرگاہِ قاضی الحاجات

ساحلؔ عرفان شفیع
کھاگ بڈگام

سخت دل گیر ہوں مولیٰ جگر پاراپارا ہے
بھلا ایسی نے پکڑا ہے فقط تیرا سہارا ہے
کوئی کچھ بھی نہ کر پائے مصیبت ایسی سرہانے
تیری ہی آس ہے باقی تجھے ہی تو پکارا ہے
ہے دہشت چارسو پھیلی کہ آفت زور کی ایسی
نہ اب کوئی کسی کا ہے عجب ہرسو نظارا ہے
بھنور میں کشتی ہے میری کرے اب ناخدا بھی کیا
لگا دے پار تو یارب بہت ہی دور کنارا ہے
تو ہی مالک توہی خالق توہی فریاد سنتا ہے
لبوں پہ ہے یہی کلمہ کرم اب بس تمہارا ہے
پڑا ساحلؔ تیرے درپہ کریما اب کرم کر دے
عفو و د ر گزر کرنا تجھے بہت ہی پیارا ہے
٭٭٭

مصنف کے بارے میں

ہمارے واٹس ایپ چینل کو جوائن کریں

گزشتہ مضمون
اگلا مضمون

تازہ ترین خبریں

احتجاج، جمہوریت اور ریاستی ردعمل

حیات اندرابی پلوامہ، کشمیر دنیا کی جدید جمہوریتوں میں عوامی احتجاج...

امریکہ-اسرائیل تعلقات اور مشرقی وسطیٰ کا نیا منظرنامہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین...

محکمہ موسمیات کی تازہ پیشنگوئی

  اگلے 2 سے 4 گھنٹوں کے دوران جنوبی کشمیر...

زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 7.1 ریکارڈ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوبی جزیرے کیوشو میں منگل کے روز...